پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف کی فہرست
چیف آف آرمی سٹاف کی فہرست
سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی
آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی!!. ️
کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا،
اُس کی بیوی نے پاس آ کر پُوچھا کیا کر رہے ہیں آپ ؟
کمہار بولا حُقَّہ (چِلَم) بنا رہا ہُوں،
آج کل بہت بِک رہی ھے کمائی اچھی ہو جائے گی.
بیوی نے جواب دیا کہ
زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں، کُچھ اور بھی ھے،
آپ میری مانیں آج صُراحی (گھڑا) بنائیں گرمی ھے وہ بھی خُوب بِکے گی اور ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی.
کمہار نے کُچھ سوچا،
اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا،
تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا،
یہ کیا کر رہے ہو؟
میرا رُوپ بدل دیا،
کیوں؟
کمہار نے جواب دیا میری سوچ بدل گئی ھے پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا اب پانی بھرے گا اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی.
مٹی بولی تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ھے میری تَو زِندگی بدل گئی ھے مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں۔
آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی!!.
چیونٹی اور شہد کی کہانی
دنیا شہد کی مانند
شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔
اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا:
کیا زبردست اور مزے دارشہد ہے۔
کتنا میٹھا!
آج تک ایسا شہد نہیں کھایا!!
وہ لوٹی اور شہد میں سے تھوڑا سا اور چکھ لیا...
اس نے دوبارہ جانے کا عزم کیا مگر اُس نے محسوس کیا کہ یہ تھوڑا سا شہد کھانا کافی نہیں ہے، اُسے اور کھانا چاھئے۔
وہ رکی اور اس مرتبہ کھانے کے بجائے شہد پر گر پڑی تا کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرلے!
وہ چیونٹی شہد میں غوطہ زن ہو گئی اور لطف اندوز ہونے لگی۔
مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔
شہد کی چکنائی کی وجہ سے اس کے پیر زمین سے چپک گئے تھے اور اس میں انہیں ہلانے کی طاقت نہ رہی...!
وہ شہد میں رہ گئی یہاں تک کہ وہ اسی میں ہی مر گئی !
اس کی لذت اندوزی نے شہد کو ہی اس کی قبر میں تبدیل کر دیا!
ایک دانا کا قول ھے:
دنیا شہد کے ایک بہت بڑے قطرے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے!
پس جو بھی اس قطرہ شہد میں سے تھوڑا اور بقدر کفایت کھانے پر اکتفاء کرے گا وہ نجات پا جائے گا اور جو بھی اس شیرینی میں غوطہ زن ہو گا ہلاکت اس کا مقدر بن جائے گی ۔ ۔
ایک تلخ حقیقت
پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے:
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے۔
1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکےحساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
1:ملک خدا بخش بچہ
وزیر زراعت۔۔158ایکڑ
2:خان غلام سرور خان،
وزیرمال۔۔240ایکڑ
3:جنرل حبیب اللّہ
وزیرداخلہ۔۔240ایکڑ
4:این-ایم-عقیلی
وزیرخزانہ۔۔249ایکڑ
5:بیگم عقیلی۔۔251ایکڑ
6:اخترحسین
گورنر مغربی پاکستان۔۔150ایکڑ
7:ایم-ایم-احمد مشیراقتصادیات۔۔150ایکڑ
8:سیدحسن
ڈپٹی چیرمین پلاننگ۔۔150ایکڑ
9:نوراللّہ ریلوے انجیئر۔۔150ایکڑ
10:این-اے-قریشی
چیرمین ریلوے بورڈ۔۔150ایکڑ
11:امیرمحمد خان
سیکرٹری صحت۔۔238ایکڑ
12:ایس-ایم-شریف سیکرٹری تعلیم۔۔239ایکڑ
جن جنرلوں کوزمین الاٹ ہوئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
1:جنرل کے-ایم-شیخ۔۔150ایکڑ
2:میجر جنرل اکبرخان۔۔240ایکڑ
3:برئگیڈیر ایف-آر-کلو۔۔240ایکڑ
4:جنرل گل حسن خان۔۔150ایکڑ
گوھر ایوب کےسسرجنرل حبیب اللّہ کوہربیراج پروسیع قطعۂ اراضی الاٹ ہوا۔
جنرل حبیب اللّہ گندھاراکرپشن سکینڈل کےاہم کردارتھے۔
جنرل ایوب نےجن ججزکوزمین الاٹ کی گئ:
1:جسٹس ایس-اے-رحمان 150ایکڑ
2:جسٹس انعام اللّہ خان۔۔240ایکڑ
3:جسٹس محمد داؤد۔۔240ایکڑ
4:جسٹس فیض اللّہ خان۔۔240ایکڑ
5:جسٹس محمد منیر۔۔150ایکڑ
جسٹس منیرکواٹھارہ ہزاری بیراج پربھی زمین الاٹ کی گئی۔اسکےعلاوہ ان پرنوازشات رھیں۔
ایوب خان نےجن پولیس افسران میں زمینیں تقسیم کیں:
1:ملک عطامحمدخان ڈی-آئی-جی 150ایکڑ
2:نجف خان ڈی-آئی-جی۔۔240ایکڑ
3:اللّہ نوازترین۔۔240ایکڑ
نجف خان لیاقت علی قتل کیس کےکردارتھے۔قاتل سیداکبرکوگولی انہوں نےماری تھی۔
اللّہ نوازفاطمہ جناح قتل کیس کی تفتیش کرتےرھے۔
1982میں حکومت پاکستان نےکیٹل فارمنگ سکیم شروع کی۔اسکا مقصد چھوٹے کاشتکاروں کو بھیڑبکریاں پالنےکیلئےزمین الاٹ کرنی تھی۔مگراس سکیم میں گورنرسندھ جنرل صادق عباسی نےسندھ کےجنگلات کی قیمتی زمین240روپےایکڑکےحساب سےمفت بانٹی۔
اس عرصےمیں فوج نےکوٹری،سیھون،ٹھٹھہ،مکلی میں25لاکھ ایکڑزمین خریدی۔
1993میں حکومت نےبہاولپور میں 33866ایکڑزمین فوج کےحوالےکی۔
جون2015میں حکومت سندھ نےجنگلات کی9600ایکڑ قیمتی زمین فوج کےحوالےکی۔24جون2009کوریونیوبورڈ پنجاب کی رپورٹ کےمطابق 62% لیزکی زمین صرف 56 اعلی عسکری افسران میں بانٹی گئی۔ جبکہ انکاحصہ صرف10% تھا۔شایدیہ خبرکہیں شائع نہیں ہوئی۔
2003میں تحصیل صادق آباد کےعلاقےنوازآباد کی2500ایکڑ زمین فوج کےحوالےکی گئی۔یہ زمین مقامی مالکان کی مرضی کےبغیردی گئی۔جس پرسپریم کورٹ میں مقدمہ بھی ہوا۔
اسی طرح پاک نیوی نےکیماڑی ٹاؤن میں واقع مبارک گاؤں کی زمین پرٹریننگ کیمپ کےنام پرحاصل کی۔اس کاکیس چلتارہا۔اب یہ نیول کینٹ کاحصہ ہے۔
2003میں اوکاڑہ فارم کیس شروع ہوا۔
اوکاڑہ فارم کی16627ایکڑ زمین حکومت پنجاب کی ملکیت تھی۔یہ لیزکی جگہ تھی۔1947میں لیزختم ہوئی۔حکومت پنجاب نےاسےکاشتکاروں میں زرعی مقاصدسےتقسیم کیا۔ 2003میں اس پرفوج نےاپناحق ظاھرکیا۔
اسوقت کےڈی۔جیISPRشوکت سلطان کےبقول فوج اپنی ضروریات کیلئےجگہ لےسکتی ہے۔
2003میں سینیٹ میں رپورٹ پیش کی گئی۔جسکےمطابق فوج ملک27ہاؤسنگ سکیمزچلارہی ہے۔
اسی عرصےمیں16ایکڑکے 130پلاٹ افسران میں تقسیم کئےگئے۔
فوج کےپاس موجود زمین کی تفصیل:
لاھور۔۔12ہزارایکڑ
کراچی۔۔12ہزارایکڑ
اٹک۔۔3000ایکڑ
ٹیکسلا۔۔2500ایکڑ
پشاور۔۔4000ایکڑ
کوئٹہ۔۔2500ایکڑ
اسکی قیمت 300بلین روپےہے۔
2009میں قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوا۔
بہاولپورمیں سرحدی علاقےکی زمین380روپےایکڑکےحساب سےجنرلزمیں تقسیم کی گئی۔جنرل سےلیکرکرنل صاحبان تک کل100افسران تھے۔
چندنام یہ ہیں:
پرویزمشرف،جنرل زبیر،جنرل ارشادحسین،جنرل ضرار،جنرل زوالفقارعلی،جنرل سلیم حیدر،جنرل خالدمقبول،ایڈمرل منصورالحق۔
مختلف اعدادوشمارکےمطابق فوج کےپاس ایک کروڑبیس لاکھ ایکڑزمین ہے۔جوملک کےکل رقبےکا12%ہے۔
سترلاکھ ایکڑکی قیمت700ارب روپےہے۔
ایک لاکھ ایکڑکمرشل مقاصدکیلئےاستعمال ہورہی ہے۔جسکو کئی ادارےجن میں فوجی فاؤنڈیشن،بحریہ فاؤنڈیشن،آرمی ویلفیئرٹرسٹ استعمال کررھےہیں۔
نیز بےنظیر بھٹو نے بیک جنبشِ قلم جنرل وحید کاکڑ کو انعام کے طور پر 100مربع زمین الاٹ کی تھی۔
اس کے علاوہ بریگیڈیئر و جرنیل سمیت سبھی آرمی آفیسرز ریٹائرمنٹ کے قریب کچھ زمینیں اور پلاٹ اپنا حق سمجھ کر الاٹ کرا لیتے ھیں۔ مثال کے طور پر ماضی قریب میں ریٹائر ھونے والے جنرل راحیل شریف نے آرمی چیف بننے کے بعد لاھور کینٹ میں868کنال کا نہایت قیمتی قطعہ زمین الاٹ کرانے کے علاؤہ بیدیاں روڈ لاھور پر بارڈر کے ساتھ90ایکڑ اراضی اور چند دیگر پلاٹ بھی (شاید کشمیر آزاد کرانے کے صلہ میں یا پھر دھرنے کرانے کے عوض) الاٹ کروائے جن کی مالیت اربوں میں بنتی ھے۔ ایک ایسے ملک میں جہاں عام آدمی چند مرلے کے پلاٹ کےلئے ساری زندگی ترستا رھتا ھے کیا یہ نوازشات و مراعات یا قانونی اور حلال کرپشن ھے یا اس جرنیلی مافیا کی بےپناہ لالچ و حرص وحوس؟ کیاعوام کو اس کے خلاف آواز اٹھاکر اس حلال کرپشن کو روکنے کی کوشش نہیں کرنا چاھیئے؟🤔
🇵🇰
حوالہ جات:
Report on lands reforms under ppls govt.
Booklet by Govt in 1972.
Case of Sindh.(G.M.Syed)
The Military and Politics in Pakistan..
(Hassan Askari)
Military Inc.
(Dr. Ayesha siddiqa)
پی۔ایل۔ڈیز اور مختلف اخبارات۔
اسلامی نظام کو لانے کاطریقہ کار ہے؟
سوال: اسلامی نظام کو لانے کا کوئی خاص طریقہ کار ہے یا کوئی بھی مروجہ طریقہ انقلاب ہو، وہ اپنایا جا سکتا ہے؟
جواب: اسلامی نظام تو ایک اسلامی حکومت ہی نافذ کرے گی جب کہ ایک اسلامی حکومت کے قیام کے لیے سب سے بہتر اور آئیڈیل طریق کار وہی ہے جو جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد صحابہ کرامؓ نے حضرت ابوبکر صدیقؓ کو باہمی مشورہ اور بحث و مباحثہ کے بعد اتفاق رائے سے خلیفہ منتخب کر کے اختیار کیا تھا۔ اس کے بعد مختلف خلفائے راشدین کے انتخاب کے طریقے اور حضرات صحابہ کرامؓ کی اختیار کردہ متفقہ صورتیں بھی اس طریق کار کی مختلف شکلیں ہو سکتی ہیں، لیکن ان کے لیے پہلے سے خلافت کا نظام اور سسٹم موجود ہونا ضروری ہے۔ آج کل چونکہ ازسرنو خلافت کے ڈھانچے کی تشکیل کا مرحلہ درپیش ہے، اس لیے حضرت صدیق اکبرؓ کے انتخاب والا طریقہ ہی اس کے لیے درست طریق کار ہے۔
اوور تھنکنگ کیا ہے؟
🥀 *اوور تھنکنگ* 🥀
========
اوور تھنکنگ یعنی زیادہ سوچنا کیا ہے؟ اور اس سے بچنے کیلئے مفید ٹپس۔
*اوور تھنکنگ کیا ہے؟*
زیادہ سوچنے "اوور تھنکنگ" ایک ایسی عادت کا نام ہے جس سے انسان چاہتے ہوئے بھی چھٹکارہ حاصل نہیں کر سکتا ہے اور ہر وقت سوچ، سوچ کر خود اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ دیتا ہے، اس کا براہ راست تعلق ذہن سے ہے، جس کے منفی اثرات مجموعی صحت پر بھی آتے ہیں۔
انسان کی سب سے بڑی طاقت ذہن اور سوچنے کی صلاحیت کو قرار دیا جاتا ہے، ہم سوچ کے ذریعے ہی اپنے فیصلے کرتے ہیں اور کوئی بھی کام انجام دیتے ہیں، مگر کبھی کبھی زیادہ سوچنے کی عادت ہی انسان دشمن ثابت ہوتی ہے، زیادہ سوچنے کی عادت کو "اوور تھنکنگ" بھی کہا جاتا ہے۔
ماہرین نفسیات کے مطابق یہ یہ ایک ذہنی مرض ہے جس پر قابو پایا جا سکتا ہے، "اوور تھنکنگ" کی عادت انسان کو منفی سوچ کا مالک بنا دیتی ہے، جن باتوں کو زیادہ توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہوتی، انسان اُن سے متعلق سوچ، سوچ کر اُنہیں ایک بڑا مسئلہ سمجھنے لگتا ہے اور اسی طرح آہستہ آہستہ دوسروں سے دور ہوتا چلا جاتا ہے۔
اگر آپ بھی اسی مرض کا شکار ہیں تو اس منفی عادت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل تجاویز پر عمل کر کے اس زیادہ سوچنے کی عادت سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
*زیادہ سوچنے سے بچنے کیلئے مفید ٹپس:*
(1) *مستقبل کے بجائے حالیہ لمحوں میں جئیں۔*
ماہرین نفسیات کے مطابق ہم چھوٹی سی بات کو سوچ سوچ کر بڑا اس لیے بنا دیتے ہیں، کیونکہ ہم حال کے بجائے ماضی میں جیتے ہیں، کسی نے کوئی بات کہہ دی، آپ سے کوئی غلطی ہو گئی؛ تو اس بات اور غلطی کو پیچھے ہی چھوڑ کر آگے بڑھ جائیں، گزرے ہوئے کل کے بارے میں نہ سوچیں اور آنے والے کل کے بہتری کی منصوبہ بندی کریں۔
اپنے حالیہ لمحوں میں جینے کے لیے خود کو یہ سمجھانا لازمی ہے کہ جو پیچھے گزر گیا اب اسے سدھارا یا بدلا نہیں جا سکتا ہے، اس لیے اُن لمحوں سے متعلق اب سوچنا بھی فضول ہے۔
اپنا ذہن بنائیں کہ جو لمحات آپ جی رہے ہیں ان کو اچھا اور مثبت کیسے بنایا جا سکتا ہے، گزرے ہوئے کل اور آنے والے کل سے متعلق سوچنے سے گریز کریں۔
(2) *خود کو مصروف رکھیں:*
زیادہ سوچنے سے بچنے کیلئے ماہرین نفسیات کے مطابق فارغ رہنے کے سبب بھی "اوور تھنکنگ" کا شکار ہونا عام سی بات ہے، خود کو ہر وقت کسی نہ کسی مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھیں۔
مثال کے طور پر اگر آپ اپنے دفتر میں پروموشن چاہتے ہیں تو اس سے متعلق سوچ کر خود کو ہلکان کرنے سے بہتر ہو گا کہ اپنے صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے کام کریں، نئی چیزیں سیکھیں، اپنا کام بھرپور توجہ سے کریں اور اپنی مثبت کارکردگی سے ایسے حالات بنائیں کہ آپ کو پروموشن مل جائے۔
یہ مت سوچیں کہ پروموشن ملے گا کہ نہیں بلکہ اس بات پر توجہ مرکوز رکھیں کہ کیسے مل سکتا ہے۔
(3) خود کو یاد دلائیں کہ صورتحال پر آپ کے ہاتھ میں ہے:
خود پر اعتماد کریں، اپنا ذہن بنائیں کہ آپ بگڑے ہوئے حالات بھی سدھار لیں گے، اس سوچ کو عادت بنا لیں، مشکل حالات میں پریشان ہونے سے زیادہ مشکل حالات سے نکلنے سے متعلق زیادہ سوچیں۔
*🤔☻➛⎙
باتوں سے خوشبو آۓ
پ کے خوبصورت صبر کی نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ لوگ آپ کو دیکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ آپ اپنی زندگی میں کسی پریشانی سے نہیں گزر رہے ہیں اور یہ کہ آپ کی حالت نعمت اور مصیبت میں برابر ہے اپنے اردگرد موجود لوگوں پر یہ ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں کہ آپ بہت مشکلات سے گزر رہے ہیں، لیکن آپ مطمئن ہیں اور برداشت کر رہے ہیں آپ کے بارے میں اللہ کی مدد اور اس کا علم آپ کے لئے کافی ہے. وہی مشکلات کو دور کرنے پر قادر ہے☞◆💞
بکھرے موتی
🌹گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لئے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے۔۔💙
General Knowledge
𝐐𝟏 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐜𝐚𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐟𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 ?
Answers 𝐏𝐞𝐬𝐡𝐚𝐰𝐚𝐫
𝐐𝟐 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐦𝐞𝐚𝐧𝐬?
Answers 𝐓𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐠𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞
𝐐𝟑 𝐊𝐡𝐨𝐣𝐚𝐤 𝐩𝐚𝐬𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐧𝐞𝐜𝐭𝐬?
Answers 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐝𝐡𝐚𝐫
𝐐𝟒 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐰𝐨𝐦𝐚𝐧 𝐠𝐨𝐭 𝐦𝐚𝐫𝐭𝐲𝐫𝐞𝐝𝐨𝐦 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 ?
Answers 𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐦𝐢𝐚
𝐐𝟓 𝐎𝐈𝐂 𝐬𝐞𝐜𝐨𝐧𝐝 𝐦𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐞𝐥𝐝 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐰𝐡��𝐧?
Answers 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 (𝟐𝟐𝐭𝐨 𝟐𝟒 𝐅𝐞𝐛 𝟏𝟗𝟕𝟒)
𝐐𝟔 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐧𝐚𝐦𝐞 𝐨𝐟 𝐥𝐚𝐫𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 ?
Answers 𝐌𝐚𝐧𝐨𝐫𝐚 (𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢)
𝐐𝟕 𝐖𝐡𝐞𝐧 𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞 𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐰𝐚𝐬 𝐢𝐧𝐚𝐮𝐠𝐫𝐚𝐭𝐞𝐝?
Answers 𝟏 𝐉𝐮𝐥𝐲 𝟏𝟗𝟒𝟖
𝐐𝟕 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐜𝐚𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬?
Answers 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞
𝐐𝟖 𝐖𝐡𝐨 𝐰𝐫𝐨𝐭𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐨𝐨𝐤,𝐦𝐲 𝐝𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐨𝐟 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐚 ?
Answers 𝐉𝐚𝐰𝐚𝐡𝐫𝐥𝐚𝐥 𝐍𝐞𝐡𝐫𝐮
𝐐𝟗 𝐂𝐥𝐚𝐟𝐭𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐢𝐭𝐲?
Answers 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢
𝐐𝟏𝟎 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐡𝐨𝐥𝐲 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (𝐏𝐁𝐔𝐇 ) 𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐨𝐟 𝐝𝐞𝐚𝐭𝐡 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 ?
Answers 𝟔 𝐲𝐞𝐚��𝐬
𝐐𝟏𝟏 𝐇𝐨𝐰 𝐦𝐚𝐧𝐲, 𝐅𝐚𝐫𝐳, 𝐨𝐟 𝐆𝐡𝐮𝐬𝐚𝐥 ?
Answers 𝟑
𝐐𝟏𝟐 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐧𝐚𝐦𝐞 𝐨𝐟 𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 𝐈𝐬𝐦𝐚𝐢𝐥 ?
Answers 𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 𝐇𝐚𝐣𝐞𝐫𝐚
𝐐𝟏𝟑 𝐆𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐭 𝐀𝐫𝐟𝐚𝐭 𝐝𝐮𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐇𝐚𝐣 𝐰𝐚𝐬 𝐦��𝐝𝐞 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐮𝐥𝐬𝐨𝐫𝐲 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐲𝐞𝐚𝐫?
Answers 𝟗 𝐀𝐇
𝐐𝟏𝟒 𝐊𝐢𝐭𝐚𝐛𝐮𝐥 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐫 𝐢𝐬 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 𝐛𝐲 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲?
Answers 𝐈𝐦𝐚𝐦 𝐀𝐛𝐮 𝐇𝐚𝐧𝐢𝐟𝐚
𝐐𝟏𝟓 𝐖𝐡𝐨 𝐰𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐰𝐚𝐡𝐢 𝐢𝐧 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐬𝐡 𝐭𝐫𝐢𝐛𝐞?
Answers 𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 𝐙𝐚𝐢𝐝 𝐛𝐢𝐧 𝐒𝐚𝐛𝐢𝐭
𝐐𝟏𝟔 𝐈𝐟 𝐚 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫𝐬 𝟏𝟐𝟎𝐤𝐦 𝐩𝐞𝐫 𝐡𝐨𝐮𝐫,𝐓𝐡𝐞𝐧 𝐡𝐨𝐰 𝐦𝐮𝐜𝐡 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐜𝐨��𝐞𝐫 𝐢𝐧 𝟏𝟖 𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐬?
Answers 𝟑
𝐐𝟏𝟕 𝐁𝐚𝐭 𝐜𝐚𝐧 𝐧𝐨𝐭 𝐬𝐞𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐧𝐚𝐤𝐞 𝐜𝐚𝐧 𝐧𝐨𝐭 ...
Answers 𝐡𝐞𝐚𝐫
𝐐𝟏𝟖 𝐈𝐧 𝐚 𝐜𝐥𝐚𝐬𝐬 𝟏𝟓𝟎 𝐬𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬, 𝟏𝟎𝟎 𝐚𝐫𝐞 𝐠𝐢𝐫𝐥𝐬, 𝐟𝐢𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐞𝐫𝐜𝐞𝐧𝐭𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐛𝐨𝐲𝐬?
Answers 𝟑𝟑.𝟑𝟑
𝐐𝟏𝟗 𝐀𝐥𝐢 𝐢𝐬 𝐭𝐚𝐥𝐥𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐅𝐚𝐫𝐨𝐨𝐪 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦 𝐢𝐬 𝐭𝐚𝐥𝐥𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐅𝐚𝐫𝐨𝐨𝐪 𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐢𝐬 𝐭𝐚𝐥𝐥𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦
𝐰𝐡𝐨 𝐢𝐬 𝐭𝐚𝐥𝐥𝐞𝐫 𝐚𝐦𝐨𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞𝐦 ?
Answers 𝐀
𝐐𝟐𝟎 𝟓 𝐝𝐚𝐲 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐢𝐬 𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲, 𝐓𝐡𝐞𝐧 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐝𝐚𝐲 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝟐𝟔 ?
Answers 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲
𝐐𝟐𝟏 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐧𝐞𝐱𝐭 .𝐀 ,𝐄,𝐊,..?
Answers 𝐒
𝐐𝟐𝟐 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐛𝐨𝐫𝐧 𝐢𝐧 𝟐𝟎𝟎𝟎 ,𝐚𝐧𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐛𝐨𝐫𝐧 𝟐𝟎𝟎𝟓, 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦 𝐢𝐬 𝐨𝐥𝐝𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐛𝐮𝐭 𝐘𝐨𝐮𝐧𝐠𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐧
𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐖𝐡𝐨 𝐢𝐬 𝐭𝐚𝐥𝐥𝐞𝐬𝐭 𝐚𝐦𝐨𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞𝐦?
Answers 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫
𝐐𝟐𝟑 𝐖𝐡𝐞𝐧 𝐌 𝐀𝐥𝐢 𝐣𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐀𝐈𝐌𝐋?
Answers 𝟏𝟗𝟏𝟔𝟓
𝐐𝟐𝟒 𝐇𝐢𝐧𝐝𝐮𝐤𝐚𝐬𝐡 𝐦𝐨𝐮𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧 𝐫𝐚𝐧𝐠𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐧𝐞𝐜𝐭𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐢𝐧 𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡 𝐬𝐢𝐝𝐞 ?
Answers 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐚
𝐐𝟐𝟓 𝐖𝐡𝐞𝐧 𝐦𝐚𝐝𝐞 𝐍𝐨𝐧 𝐀𝐥𝐢𝐠𝐞𝐧𝐝 𝐌𝐨𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 (𝐍𝐀𝐌) ?
Answers 𝟏𝟗𝟓𝟓
𝐐𝟐𝟔 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐧𝐞𝐱𝐭 𝐢𝐧 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬.𝟕,𝟏𝟒,𝟏𝟖 ,𝟑𝟔,𝟒𝟎.𝟐
Answers 𝟖𝟎
𝐐𝟐𝟕 𝐅𝐫𝐚𝐧𝐤 𝐢𝐬 𝐭𝐚𝐥𝐥𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐉𝐨𝐡𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐢𝐬 𝐭𝐚𝐥𝐥𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐉𝐨𝐡𝐚𝐧 ,𝐖𝐡𝐨 𝐢𝐬 𝐭𝐚𝐥𝐥𝐞𝐬𝐭 𝐚𝐦𝐨𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞𝐦 ?
Answers 𝐅𝐫𝐚𝐧𝐤
𝐐𝟐𝟖 𝐖𝐡𝐨 𝐰𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐩𝐨𝐞𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐬𝐡𝐭𝐨 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞?
Answers 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐊𝐫𝐨𝐫 𝐒𝐨𝐫𝐢
𝐐𝟐𝟗 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐞𝐥𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐦𝐨𝐬𝐭 𝐩𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐞 𝐠𝐥𝐨𝐛𝐚𝐥 𝐰𝐚𝐫𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐬 ?
Answers 𝐂𝐚𝐫𝐛𝐨𝐧 𝐝𝐢𝐨𝐱𝐢𝐝𝐞 (𝐂𝐎𝟐)
𝐐𝟑𝟎 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐚𝐫𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 ?
Answers 𝐍𝐢𝐥𝐞𝐥𝟒𝟏𝟑𝟐𝐦𝐢𝐥𝐞𝐬)
𝐐𝟑𝟏 𝐇𝐨𝐰 𝐦𝐚𝐧𝐲 𝐯𝐞𝐫𝐬𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐬𝐮𝐫𝐚𝐡 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 ?
Answers 𝟑
𝐐𝟑𝟐 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐯𝐞𝐚𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐯𝐞𝐫𝐬𝐞 𝐜𝐚𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐒𝐮𝐫𝐚𝐡 ?
Answers 𝐒𝐮𝐫𝐚𝐡 𝐀𝐥𝐚𝐪
𝟑𝟑 𝐇𝐢𝐠𝐡𝐞𝐬𝐭 𝐩𝐨𝐥𝐨 𝐠𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐢𝐬 ?
Answers 𝐒𝐡𝐚𝐧𝐝𝐮𝐫 𝐓𝐨𝐩
𝐐𝟑𝟒 𝐒𝐡𝐚𝐥𝐢𝐦𝐚𝐫 𝐁𝐚𝐠𝐡 𝐢𝐬 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 ?
Answers 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞
𝐐𝟑𝟓 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐚𝐮𝐫𝐬 𝐌𝐚𝐥𝐥 𝐢𝐬 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧?
Answers 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝
𝟑𝟔 𝐇𝐚𝐫𝐫𝐩𝐚 𝐢𝐬 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐝𝐢𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 ?
Answers 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐰𝐚𝐥 𝐃𝐢𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧
𝐐𝟑𝟕 𝐈𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐛𝐚𝐭𝐭𝐥𝐞 𝟑 𝐜𝐚𝐥𝐢𝐩𝐡𝐬 𝐦𝐚𝐫𝐭𝐲𝐫𝐞𝐝 𝐝𝐮𝐞 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐟 𝐰𝐚𝐭𝐞𝐫 ?
Answers 𝐊𝐡𝐲𝐛𝐞𝐫
𝐐𝟑𝟖 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐞𝐫𝐜𝐞��𝐭𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝟑𝟎% 𝐨𝐟 𝟑𝟎?
Answers 𝟗
𝐐𝟑𝟗 𝐒𝐨𝐟𝐢𝐚 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐚𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 ?
Answers 𝐁𝐮𝐥𝐠𝐚𝐫𝐢𝐚
𝐐𝟒𝟎 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝟏𝟗𝟕𝟑 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐚𝐝𝐯𝐢𝐜𝐞 𝐭𝐨 ..?
Answers 𝐏𝐌 𝐛𝐮𝐭 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐫𝐦 𝐢𝐭
𝐐𝟒𝟏 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐞𝐫𝐜𝐞𝐧𝐭𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝟒𝟎% 𝟕𝟓?
Answers 𝟐𝟖
𝐐𝟒𝟐 𝐅𝐢𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐝𝐝,..𝐀𝟐, 𝐂𝟔, 𝐄𝟏𝟎, 𝐆𝟏𝟐, 𝐢 𝟏𝟖..?
Answers 𝐆𝟏𝟐
𝐐𝟒𝟑 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐧𝐞𝐱𝐭.𝐙𝟐𝟔, 𝐗𝟐𝟒,𝐕𝟐𝟐,𝐓𝟐𝟎,.𝟐
Answers 𝐑𝟏𝟖
𝐐𝟒𝟒 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐚𝐫𝐞𝐚 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐢𝐬 𝐜𝐚𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭𝐬?
Answers 𝐏𝐚𝐥𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐞
𝐐𝟒𝟓 𝐊𝐨𝐡𝐚𝐭 𝐋𝐚𝐛𝐨𝐫𝐚𝐭��𝐫𝐲 𝐰𝐚𝐬 𝐦𝐚𝐝𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐝 𝐨𝐟 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐆𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 ?
Answers 𝐏𝐏𝐏 𝐆𝐨𝐯𝐭 𝐛𝐲 𝐙𝐮𝐥𝐟𝐪𝐮𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢 𝐁𝐡𝐮𝐭𝐭𝐨
𝐐𝟒𝟔 𝐈𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐦𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐄𝐢𝐝 𝐮𝐥 𝐟𝐢𝐭𝐫 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐝?
Answers 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐰𝐚𝐥
𝐐𝟒𝟕 𝐈𝐟 𝟒 𝐝𝐚𝐲 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐢𝐬 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲, 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐝𝐚𝐲 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐞 𝟐𝟗 𝐝𝐚𝐲 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐨𝐧𝐭𝐡 ?
Answers 𝐓𝐮𝐞𝐬𝐝𝐚𝐲
𝐐𝟒𝟖 𝐈𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐌𝐋 𝐟𝐨𝐮𝐧𝐝𝐞𝐝?
Answers 𝐃𝐡𝐚𝐤𝐚
𝐐𝟒𝟗 𝐈𝐟 𝐛𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞 𝐲𝐞𝐬𝐭𝐞𝐫𝐝𝐚𝐲 𝐰𝐚𝐬 𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲,𝐓𝐡𝐞𝐧 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐝𝐚𝐲 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐚𝐟𝐭𝐞𝐫 𝐓𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰 ?
Answers 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲
𝐐𝟓𝟎 𝟗% 𝐨𝐟 𝟗?
Answers 𝟎.𝟗
𝐐𝟓𝟏 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐞𝐫𝐜𝐞𝐧𝐭𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝟐𝟎%𝐨𝐟 𝟏𝟕𝟎?
Answers 𝟑𝟒
𝐐𝟓𝟐 𝐀 𝐐𝐮𝐚𝐫𝐭𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐡𝐚𝐬 ... 𝐬𝐢𝐝𝐞𝐬?
Answers 𝟒
𝐐𝟓𝟑 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐛𝐚𝐭𝐭𝐥𝐞 𝐟𝐨𝐮𝐠𝐡𝐭 𝐢𝐧 𝟏𝟕𝟓𝟕?
Answers 𝐏𝐥𝐞𝐬𝐬𝐲
𝐐𝟓𝟒 𝐖𝐡𝐨 𝐰𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐚𝐬𝐭 𝐞𝐦𝐩𝐢𝐫𝐞 𝐨𝐟 𝐌𝐮𝐠𝐡𝐚𝐥 𝐝𝐲𝐧𝐚𝐬𝐭𝐲?
Answers 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐝𝐮𝐫 𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐙𝐚𝐟𝐚𝐫
𝐐𝟓𝟓 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐮𝐫𝐫𝐞𝐧𝐜𝐲 𝐨𝐟 𝐓𝐮𝐫𝐤𝐞𝐲?
Answers 𝐓𝐮𝐫𝐤𝐢𝐬𝐡 𝐋𝐢𝐫𝐚
𝐐𝟓𝟔 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐧𝐭𝐨𝐧𝐲𝐮𝐦 𝐨𝐟 𝐰𝐢𝐥𝐝 ?
Answers 𝐂𝐮𝐥𝐭𝐢𝐯𝐚𝐭𝐞
𝐐𝟓𝟕 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐨𝐟 𝐦𝐢𝐧𝐭𝐨 𝐌𝐨𝐫𝐥𝐞𝐲 𝐫𝐞𝐟𝐨𝐫𝐦𝐬 𝟕
Answers𝟏𝟗𝟎𝟗
𝐐𝟓𝟖 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐨𝐟 𝐍𝐞𝐡𝐫𝐮 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭?
Answers 𝟏𝟎 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭
𝐐𝟓𝟗 𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐚𝐭𝐭𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐘𝐚𝐫𝐦𝐮𝐤 𝐰𝐚𝐬 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐭 𝐚 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐨𝐟 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐚𝐥𝐢𝐩𝐡,𝐬
𝐜𝐚𝐥𝐢𝐩𝐡𝐚𝐭𝐞?
Answers 𝟏𝟒 𝐀𝐇 (𝟏𝟓 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭 𝟔𝟑𝟔 𝐀𝐃)
𝐐𝟔𝟎 𝐁𝐚𝐥𝐚𝐤𝐨𝐭 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐢𝐬 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐚𝐧𝐤 𝐨𝐟 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫 ?
Answers 𝐊𝐮𝐧𝐡𝐚𝐫 𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫
𝐐𝟔𝟏 𝐑𝐞𝐬𝐞𝐧𝐯𝐞𝐝 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐰𝐨𝐦𝐞𝐧 𝐢𝐧 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐬𝐞𝐦𝐛𝐥𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 ?
Answers 𝟔𝟎 𝐭𝐨 𝐦𝐚𝐲 𝐛𝐞 𝟕𝟎
𝐐𝟔𝟐 𝐖𝐡𝐨 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐂𝐌 𝐨𝐟 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡?
Answers 𝐌𝐮𝐫𝐚𝐝 𝐀𝐥𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡
𝐐𝟔𝟑 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐲 𝐰𝐨𝐧 𝟐𝟎𝟎𝟖 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬?
Answers 𝐏𝐏𝐏
𝐐𝟔𝟒 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐚𝐫𝐩𝐮𝐫 𝐜𝐢𝐭𝐲 ?
Answers 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡
𝐐𝟔𝟓 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐙𝐡𝐨𝐛 𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫?
Answers 𝐊𝐏𝐊 𝐚𝐧𝐝 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
𝐐𝟔𝟔 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐀𝐫𝐞𝐚 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐟𝐚𝐦𝐨𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐢𝐥𝐥𝐞𝐠𝐚�� 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐬 𝐦𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠?
Answers 𝐃𝐚𝐫𝐫𝐚 𝐀𝐝𝐚𝐦 𝐊𝐡𝐞𝐥
𝐐𝟔𝟕 𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐞𝐩𝐞𝐬𝐭 𝐥𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 ?
Answers 𝐋𝐚𝐤𝐞 𝐁𝐚𝐢𝐤𝐚𝐥
𝐐𝟔𝟖 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐡𝐞𝐚𝐝𝐪𝐮𝐚𝐫𝐭𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐈𝐌𝐅?
Answers 𝐖𝐚𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠𝐭𝐨𝐧 𝐃�� (𝐔𝐒𝐀)
𝐐𝟔𝟗 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐒𝐡𝐨𝐫𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐚𝐧𝐝,𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐭'𝐬 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝?
Answers 𝐑𝐨𝐞 𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫 (𝐆𝐢𝐚𝐧𝐭 𝐬𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐔𝐒𝐀 𝟔𝟏𝐤𝐦 𝐋)
𝐐𝟕𝟎 𝐓𝐚𝐱𝐢𝐥𝐚 𝐢𝐬 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢��𝐡 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧?
Answers 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢
𝐐𝟕𝟏 𝐇𝐨𝐥𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ( 𝐏𝐁𝐔𝐇) 𝐥𝐢𝐯𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚.. 𝐲𝐞𝐚𝐫𝐬
Answers 𝟏𝟑 𝐲𝐞𝐚𝐫𝐬
𝐐𝟕𝟐 𝐀𝐛𝐮 𝐒𝐮𝐟𝐲𝐚𝐧 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐩𝐭 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐚𝐟𝐭𝐞𝐫 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐨𝐜𝐜𝐚𝐬𝐢𝐨𝐧 ?
Answers 𝐂𝐨𝐧𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐌𝐚𝐤𝐤𝐚𝐡
𝐐𝟕𝟑 𝐖𝐡𝐨 𝐰𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐠𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐨𝐫 𝐨𝐟 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐚?
Answers 𝐑𝐚𝐣𝐚𝐠𝐨𝐩𝐚𝐥𝐚𝐜𝐡𝐚𝐫𝐢
𝐐𝟕𝟒 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐡𝐞𝐚𝐝𝐪𝐮𝐚𝐫𝐭𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐛𝐚𝐧𝐤?
Answers 𝐖𝐚𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠𝐭𝐨𝐧 𝐃𝐂 (𝐔𝐒𝐀)
𝐐𝟕𝟓 𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐲𝐞𝐚𝐫?
Answers 𝟏𝟗𝟑𝟕 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐧𝐝 𝟏𝟗𝟑𝟗
𝐐𝟕𝟔 𝟔𝟎% 𝐨𝐟 𝟕𝟎 𝐢𝐬?
Answers 𝟒
𝐐𝟕𝟕 𝐑𝐚𝐧𝐧 𝐨𝐟 𝐊𝐮𝐜𝐡 𝐢𝐬 𝐚𝐥𝐬𝐨 𝐤𝐧𝐨𝐰𝐧?
Answers 𝐒𝐚𝐥𝐭 𝐦𝐚𝐫𝐬𝐡𝐞𝐬
𝐐𝟕𝟖 𝐖𝐡𝐨 𝐦𝐚𝐝𝐞 𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐞𝐬𝐬 ?
Answers 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐧 𝐎𝐜𝐭𝐚𝐯𝐢𝐚𝐧 𝐇𝐮𝐦𝐞
𝐐𝟕𝟗 𝐖𝐡𝐨 𝐰𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝟑𝐫𝐝 𝐌𝐚𝐫𝐭𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐨𝐫?
Answers 𝐀.𝐀.𝐊.𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 (𝟏𝟗𝟕𝟏)
𝐐𝟖𝟎 𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐚𝐭𝐭𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐘𝐚𝐫𝐦𝐨𝐮𝐤 𝐰𝐚𝐬 𝐟𝐨𝐮𝐠𝐡𝐭 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐢𝐠𝐧 𝐨𝐟 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐚𝐥𝐢𝐩𝐡 ?
Answers 𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 𝐔𝐦𝐚𝐫
𝐐𝟖𝟏 𝐓𝐢𝐩𝐮 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 𝐰𝐫𝐨𝐭𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞��𝐭𝐞𝐫 𝐭𝐨 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 ?
Answers 𝐄𝐠𝐞𝐩𝐭
𝐐𝟖𝟐 𝐖𝐡𝐞𝐧 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐭𝐫𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐌𝐚𝐧𝐠𝐥𝐚 𝐝𝐚𝐦 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐲𝐞𝐚𝐫?
Answers 𝟏𝟗𝟔𝟏 𝐭𝐨 𝟏𝟗𝟔𝟕
𝐐𝟖𝟑 𝐖𝐡𝐞𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐚𝐫𝐦𝐲 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐑𝐚𝐝𝐮𝐥 𝐅𝐚𝐬𝐚𝐝 ?
Answers 𝟐𝟐𝐅𝐞𝐛 𝟐𝟎𝟏𝟕
𝐐𝟖𝟒 𝐐𝐚𝐧𝐭𝐚𝐬 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐚𝐢𝐫𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐨𝐟 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 ?
Answers 𝐀𝐮𝐬𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐚
𝐐𝟖𝟓 𝐖𝐡𝐨 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐠𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐎𝐈𝐂 ?
Answers 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟 𝐛𝐢𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 𝐎𝐭𝐡𝐚𝐢𝐦𝐞𝐞𝐧
𝐐𝟖𝟔 𝐇𝐨𝐰 𝐦𝐚𝐧𝐲 𝐦𝐢𝐥𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐝𝐨𝐥𝐥𝐚𝐫𝐬 𝐂𝐡𝐢𝐧 𝐢𝐧𝐯𝐚𝐢𝐬𝐭 𝐨𝐧 𝐆𝐚𝐰𝐚𝐝𝐫 𝐩𝐨𝐫𝐭 ?
Answers 𝐒𝟏 𝐦𝐢𝐥��𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐝𝐨𝐥𝐥𝐚𝐫𝐬
𝐐𝟖𝟕 𝐓𝐡𝐞 𝐜𝐮𝐫𝐫𝐞𝐧𝐜𝐲 𝐨𝐟 𝐙𝐚𝐦𝐛𝐢𝐚?
Answers 𝐙𝐚𝐦𝐛𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐰𝐚𝐜𝐡𝐚
𝐐𝟖𝟖 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐛𝐛𝐫𝐞𝐯𝐢𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐀𝐒𝐅𝐓𝐀?
Answers 𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐀𝐬𝐢𝐚𝐧 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐓𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐀𝐫𝐞𝐚
𝐐𝟖𝟗 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐚𝐫 𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐚 𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐚
Answers 𝟐𝟎 𝐎𝐜𝐭 𝐭𝐨 𝟐𝟏𝐍𝐨𝐯 𝟏𝟗𝟔𝟐
𝐐𝟗𝟎 𝐇𝐨𝐰 𝐦𝐚𝐧𝐲 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 𝐯𝐨𝐥𝐮𝐧𝐭𝐞𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐬𝐨𝐥𝐝𝐢𝐞𝐫𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐡𝐨𝐥𝐲 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (𝐏𝐁��𝐇)
𝐚𝐬𝐬𝐚𝐮𝐥𝐭 𝐨𝐧 𝐌𝐚𝐤𝐤𝐚𝐡 ?
Answers 𝟏𝟎𝟎𝟎𝟎
𝐐𝟗𝟏 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐧𝐠𝐭𝐡 𝐨𝐟 𝐈𝐧𝐝𝐮𝐬 𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫?
Answers 𝟑𝟏𝟖𝟎 𝐤𝐦
𝐐𝟗𝟐 𝐖𝐚𝐫𝐬𝐚𝐤 𝐝𝐚𝐦 𝐢𝐬 𝐨𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫?
Answers 𝐊𝐚𝐛𝐮𝐥 𝐫𝐢𝐯𝐞𝐫
𝐐𝟗𝟑 𝐖𝐡𝐞𝐧 𝐏��𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐚𝐫𝐦𝐲 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐙𝐚𝐫𝐛 𝐀𝐳𝐚𝐛 𝐢𝐧 𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡 𝐖𝐚𝐳𝐢𝐫𝐬𝐭𝐚𝐧
Answers 𝟏𝟓 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟏𝟒
𝐐𝟗𝟒 𝐖𝐡𝐨 𝐦𝐚𝐧𝐲 𝐲𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐡𝐨𝐥𝐲 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (𝐏𝐁𝐔𝐇)𝐛𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐭𝐫𝐨𝐮𝐛𝐥𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐤𝐮𝐟𝐚𝐫
Answers 𝟏𝟑 𝐲𝐞𝐚𝐫𝐬
𝐐𝟗𝟓 𝐖𝐡𝐨 𝐬𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝟏𝟗𝟕𝟑?
Answers 𝐏𝐌 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐢𝐫𝐦 𝐢𝐭
𝐐𝟗𝟔 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐆𝐨𝐥𝐝𝐞�� 𝐉𝐮𝐛𝐥𝐢𝐞𝐞 𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐨𝐟 𝐔𝐍𝐎?
Answers 𝟐𝟒 𝐎𝐜𝐭
𝐐𝟗𝟕 𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐚𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐔𝐳𝐛𝐢𝐤𝐢𝐬𝐭𝐬𝐧?
Answers 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐤𝐞𝐧𝐭
𝐐𝟗𝟖 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐀𝐫𝐭 𝐢𝐬 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧?
Answers 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞
𝐐𝟗𝟗 𝐖𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐜𝐚𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐲 𝐨𝐟 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝 𝐞 𝐀𝐳𝐚𝐦?
Answers 𝐙𝐢𝐚𝐫𝐭( 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧)
𝐐𝟏𝟎𝟎 𝐂𝐨𝐥𝐝𝐞𝐬𝐭 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐢𝐬 ?
Answers 𝐙𝐢𝐚𝐫𝐭
-
ﺟﺐ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮮ ﷲ ! ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻻﺩ ﺁﺩﻡ ﭘﺮ ﺩﺍﺋﯿﮟﺑﺎﺋﯿﮟ , ﺁﮔﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ۔ ﺗﻮﻓﺮﺷﺘﮯ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﻓﺮ...
-
*بہترین لباس کے بارے میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ بہترین لباس تقویٰ کا لباس ہے۔ لہذا اے مومنو! تقویٰ اختیار کرو۔ ✨*🌹💐💖