✍️الناصر صلاح الدین بن یوسف بن ایوب (عربی: الناصر صلاح الدين يوسف بن أيوب؛ کردی: سەلاحەدینی ئەییووبی)
✍️الناصر صلاح الدین بن یوسف بن ایوب (عربی: الناصر صلاح الدين يوسف بن أيوب؛ کردی: سەلاحەدینی ئەییووبی) جنہیں عام طور پر صلاح الدین ایوبی کے نام سے جانا جاتا ہے ایوبی سلطنت کے بانی تھے۔ وہ نہ صرف تاریخ اسلام بلکہ تاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک ہیں۔ وہ 1138ء میں موجودہ عراق کے شہر تکریت میں پیدا ہوئے۔ ان کی زیر قیادت ایوبی سلطنت نے مصر، شام، یمن، عراق، حجاز اور دیار باکر پر حکومت کی۔ سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللّٰہ علیہ کو بہادری، فیاضی، حسن خلق، سخاوت اور بردباری کے باعث نہ صرف مسلمان بلکہ مسیحی بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صلاح الدین کو فاتح بیت المقدس کہا جاتا ہے جنھوں نے 1187ء میں یورپ کی متحدہ افواج کو عبرتناک شکست دے کر بیت المقدس ان سے آزاد کروا لیا تھا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
ﺟﺐ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮮ ﷲ ! ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻻﺩ ﺁﺩﻡ ﭘﺮ ﺩﺍﺋﯿﮟﺑﺎﺋﯿﮟ , ﺁﮔﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ۔ ﺗﻮﻓﺮﺷﺘﮯ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﻓﺮ...
-
*بہترین لباس کے بارے میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ بہترین لباس تقویٰ کا لباس ہے۔ لہذا اے مومنو! تقویٰ اختیار کرو۔ ✨*🌹💐💖
No comments:
Post a Comment